پولیس کا ڈاکوؤں کیخلاف آپریشن، 12 مغوی بازیاب

پولیس کا ڈاکوؤں کیخلاف آپریشن، 12 مغوی بازیاب
— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

حکومتِ سندھ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پولیس نے خیرپور میں ڈاکوؤں کےخلاف آپریشن کرتے ہوئے 12 مغویوں کو بازیاب کروالیا ہے۔

ترجمان کے مطابق وزیرِ اعلیٰ سندھ نے ڈکیتوں اور قانون شکنوں کے خلاف آپریشن جاری رکھنے کا حکم دیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ کا حکم  ہے کہ عوام کی جان و مال کی حفاظت ہر صورت یقینی بنائی جائے۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں