ٹرمپ کے سابق امریکی نائب صدر کملا ہیرس پر الزامات، تحقیقات کا اعلان

ٹرمپ کے سابق امریکی نائب صدر کملا ہیرس پر الزامات، تحقیقات کا اعلان
ٹرمپ کے سابق امریکی نائب صدر کملا ہیرس پر الزامات، تحقیقات کا اعلان

واشنگٹن(جنگ نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق امریکی نائب صدر اور صدارتی انتخابات میں اپنی مدمقابل کملا ہیرس پر الزام لگاتے ہوئے تحقیقات کا اعلان کر دیا۔ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر لکھا کہ کملا ہیرس نے 2024کے انتخابات میں مشہور شخصیات کی حمایت حاصل کرنے کے لیے پیسے دیے۔انہوں نے لکھا کہ کسی امیدوار کو حمایت خریدنے کی اجازت نہیں، لیکن کملا ہیرس نے یہ کام تفریح کے نام پر کیا۔ٹرمپ نے امریکی گلوکار بروس اسپرنگسٹین پر بھی تنقید کرتے ہوئے سوال اٹھایاکہ کملا ہیرس نے بروس کو کتنے پیسے دیے اور انہوں نے کیوں قبول کیے؟

50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں