باپ نے پسند کی شادی کی خواہشمند 16 سالہ بیٹی کو قتل کردیا

باپ نے پسند کی شادی کی خواہشمند 16 سالہ بیٹی کو قتل کردیا
— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

لاہور کے علاقے رائے ونڈ میں باپ نے اپنی 16 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم عمر نے اپنی بیٹی ایمان فاطمہ کو تیز دھار آلے سے قتل کیا۔

ذرائع کے مطابق مقتولہ پسند کی شادی کرنا چاہتی تھی۔

پولیس کا کہنا تھا کہ ملزم فرار ہوگیا جس کی تلاش جاری ہے، جبکہ مقتولہ کی لاش کو پوسٹ مارٹم کےلیے بھجوا دیا گیا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں