سربیا میں اسرائیلی سفارت خانے پر تعینات اہلکار چاقو حملہ میں زخمی

سربیا میں اسرائیلی سفارت خانے پر تعینات اہلکار چاقو حملہ میں زخمی

کراچی (نیوز ڈیسک)سربیا میں اسرائیلی سفارت خانے پر تعینات اہلکار چاقو حملہ میں زخمی ،جوابی فائرنگ سے حملہ آور مارا گیا،وزیرِ داخلہ ایویتسا داچچ نے بتایا کہ ہلاک نوجوان سرب شہری اور داعش کا حامی تھا،سربیا نے دارالحکومت بلغراد میں اسرائیلی سفارت خانے کی حفاظت پر تعینات پولیس اہلکار پر چاقو سے حملے کے بعد دہشت گردی سے متعلق ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں