امریکی الیکشن، مسلم امیدوار کیخلاف اسلام مخالف مہم اور ترقی پسند سیاست کا امتحان
کراچی (نیوز ڈیسک)امریکی انتخابات میں مسلم امیدوار کیخلاف اسلام مخالف مہم اور ترقی پسند سیاست کا امتحان، ٹرمپ کی عبدل السید کو دہشتگردی سے جوڑنے کی کوشش ،مائیک راجرز نے انتہا پسندی سے ہمدردی کا الزام عائد کیا۔مشی گن کی عرب امریکی آبادی میں مخالفانہ مہم الٹا اثر دکھا سکتی ہے،نتائج ترقی پسندوں کے مستقبل پر بھی اثرانداز ہونگے ۔
Load/Hide Comments




