شیخ ڈاکٹر صالح بن عبد اللّٰہ بن حمید ’’یوم عرفہ‘‘ کا خطبہ دیں گے

شیخ ڈاکٹر صالح بن عبد اللّٰہ بن حمید ’’یوم عرفہ‘‘ کا خطبہ دیں گے
شیخ ڈاکٹر صالح بن عبد اللّٰہ بن حمید  ’’یوم عرفہ‘‘ کا خطبہ دیں گے

مکہ مکرمہ (شاہدنعیم) اس سال مسجد الحرام کے امام و خطیب شیخ ڈاکٹر صالح بن عبد اللّٰہ بن حمید ” یوم عرفہ” کا خطبہ حج دیں گے۔ شاہی منظوری کے بعدحرمین دینی امور انتظامیہ نے اعلان میں کہا ہے ایوان شاہی نے شیخ صالح بن حمید کو یوم عرفہ کا خطبہ دینے کی ذمہ داری تفویض کی ہے،عرفات کے تاریخی مسجد نمرہ میں سب سے زیادہ خطبہ دینے والے سعودی مفتی اعظم شیخ عبد العزیز آل الشیخ ہیں جنہوں نے 34 مرتبہ خطبہ دیا ہے۔جبکہ دوسرے نمبر پر شیخ عبداللّٰہ بن حسن آل الشیخ ہیں، جنہوں نے مسلسل 25 سال تک عرفہ کا خطبہ دیا ۔

50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں