باپ کی فائرنگ سے بیٹا جاں بحق

پشاور کے علاقے گھڑی حیات خان میں والد کی فائرنگ سے بیٹا جاں بحق ہوگیا۔
پولیس کے مطابق مقتول نشے کا عادی تھا، باپ نےتنگ آ کر بیٹے پر فائرنگ کی۔
پولیس نے بتایا کہ ملزم فائرنگ کے بعد فرار ہوگیا جس کی تلاش جاری ہے۔
Load/Hide Comments




