مظاہرین کی میتوں سے متعلق حکم کی تعمیل نہ کرنے پر ایس ایس پی کو شوکاز نوٹس جاری

مظاہرین کی میتوں سے متعلق حکم کی تعمیل نہ کرنے پر ایس ایس پی کو شوکاز نوٹس جاری
نوشہرو فیروز: مظاہرین کی میتوں سے متعلق حکم کی تعمیل نہ کرنے پر ایس ایس پی کو شوکاز نوٹس جاری

نوشہرو فیروز کی عدالت نے مظاہرین کی میتوں سے متعلق عدالتی حکم پر عمل نہ کرنے پر سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا ہے۔

سماعت کے دوران سیشن جج نوشہروفیروز نے کہا ہے کہ پولیس نے جاں بحق مظاہرین کی میتیں ورثاء کے حوالے کرنے کی کوشش ہی نہیں کی۔

سیشن جج نوشہرو فیروز  کا کہنا ہے کہ عدالت کا واضح حکم تھا لاش ورثاء کو دیں یا کسی این جی او کی معرفت تدفین کی جائے ، ایس ایس پی نوشہرو فیروز 29  تاریخ تک جواب جمع کروائیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں