وزیرِ اعظم شہباز شریف کل کوئٹہ میں جرگے میں شرکت کریں گے
سندھ میں اسلحہ کی نمائش پر 90 دن کیلئے پابندی
سندھ حکومت نے امن و امان برقرار رکھنے کے لیے اہم فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے سندھ میں اسلحہ کی نمائش پر90 دن کی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
Load/Hide Comments




