حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ کا پمز چلڈرن وارڈ کے باہر دھرنا

حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ کا پمز چلڈرن وارڈ کے باہر دھرنا

حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک کا پمز چلڈرن وارڈ کے باہر دھرنا، کہا پمز سانحہ پر پورا پاکستان خون کے آنسو رو رہا ہے۔

مشال ملک  کا کہنا تھا کہ مجھے اور میری بیٹی کو وارڈ کے اندر داخلے کی اجازت نہیں دی جارہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ میرے والد کو پمز نے 2005 میں غلط دوا دی تھی، یہ سانحہ انسانی غفلت کا نتیجہ ہے جس کی ذمہ دار حکومت ہے۔

مشال ملک کا مزید کہنا تھا کہ وزیر صحت کو فوری طور پر استعفا دینا چاہیے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں