امن و امان سے متعلق اہم جرگے میں شرکت کیلئے وزیراعظم شہباز شریف کوئٹہ پہنچ گئے

امن و امان سے متعلق اہم جرگے میں شرکت کیلئے وزیراعظم شہباز شریف کوئٹہ پہنچ گئے
امن و امان سے متعلق اہم جرگے میں شرکت کیلئے وزیراعظم شہباز شریف کوئٹہ پہنچ گئے

امن و امان سے متعلق اہم جرگے میں شرکت کےلیے وزیراعظم شہباز شریف کوئٹہ پہنچ گئے۔

جرگے میں بلوچستان بھر سے قبائلی و سیاسی عمائدین، گورنر، وزیرِاعلیٰ، صوبائی وزراء، ارکانِ اسمبلی شرکت کریں گے۔

جرگے میں بلوچستان میں امن و امان کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا، عمائدین کو مختلف امور پر اعتماد میں لیا جائے گا۔

جرگے میں بلوچستان بھر سے قبائلی و سیاسی عمائدین کو بھی مدعو کیا گیا ہے جبکہ گورنر اور وزیراعلیٰ بلوچستان، صوبائی وزرا اور ارکانِ اسمبلی بھی شریک ہوں گے۔

جرگے میں بلوچستان میں امن و امان کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا، اس خصوصی جرگے میں صوبے کے عمائدین کو مختلف امور پر اعتماد میں لیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم کوئٹہ میں امن و امان سے متعلق اہم اجلاس کی صدارت کریں گے۔ ان کے ہمراہ کابینہ کے اراکین بھی موجود ہوں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کوئٹہ میں دھماکے کے زخمیوں کی عیادت بھی کریں گے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
July 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں