نیشنل ہائی وے پر بجلی کی بندش کیخلاف 10 گھنٹے سے احتجاج جاری

نیشنل ہائی وے پر بجلی کی بندش کیخلاف 10 گھنٹے سے احتجاج جاری
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

کراچی میں قائد آباد کے قریب نیشنل ہائی وے پر  بجلی کی بندش کے خلاف 10 گھنٹے سے احتجاج جاری ہے۔

 10 گھنٹے سے جاری طویل احتجاج کے باعث نیشنل ہائی وے پر قائد آباد سے ملیر ہالٹ تک گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئی ہیں۔

احتجاج کے باعث نیشنل ہائی وے پر ہیوی ٹریفک بھی پھنس کر رہ گیا۔

پولیس کے مطابق احتجاج ختم کروانے کےلیے مظاہرین کے پولیس افسران سے مذاکرات ناکام ہوگئے ہیں۔

 دوسری جانب احتجاج کے باعث قربانی کے جانور خرید کر جانے والے افراد بھی ٹریفک میں پھنس گئے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
July 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں