لیسکو میں بلوں کی اقساط کرنے پر 30 جون تک پابندی عائد

لیسکو میں بلوں کی اقساط کرنے پر 30 جون تک پابندی عائد
لیسکو میں بلوں کی اقساط کرنے پر 30 جون تک پابندی عائد

لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) میں بجلی کے بلوں کی اقساط کرنے پر 30 جون تک پابندی عائد کردی گئی۔

لیسکو حکام کے مطابق یہ پابندی جون میں ریکوری ہدف پورا کرنے کے لیے لگائی گئی ہے، کمپنی اپریل کے بعد اپنا مقررہ ریکوری ہدف حاصل کرنے میں کامیاب رہی ہے۔

لیسکو حکام کے مطابق سرکاری اداروں کو بھی نادہندگی پر آخری نوٹس دے دیے گئے ہیں، جو ادارہ بل نہیں دے گا اس کا کنکشن کاٹ دیا جائے گا۔

50% LikesVS
50% Dislikes
July 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں