کوئی شک نہیں، اسرائیل غزہ میں جنگی جرائم کا مرتکب ہوا، سابق امریکی ترجمان

کوئی شک نہیں، اسرائیل غزہ میں جنگی جرائم کا مرتکب ہوا، سابق امریکی ترجمان
کوئی شک نہیں، اسرائیل غزہ میں جنگی جرائم کا مرتکب ہوا، سابق امریکی ترجمان

کراچی(نیوزڈیسک)جوبائیڈن کے دور میں امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے غزہ میں سنگین جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے۔ ہمیں اسرائیل پر مزید سخت موقف اختیار کرنا چاہیے تھاعالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزارت خارجہ کے سابق ترجمان میتھیو ملر نے ایک حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیا کہ غزہ سے متعلق پالیسی پر بائیڈن کابینہ میں اختلافات تھے خاص طور پر اس بات پر کہ اسرائیل کو اسلحہ فراہم کرنا جاری رکھا جائے یا نہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں