پاکستان اور اے ڈی بی میں 300 ملین ڈالر کے قرض پروگرام پر دستخط

پاکستان اور اے ڈی بی میں 300 ملین ڈالر کے قرض پروگرام پر دستخط
---فائل فوٹو
—فائل فوٹو

حکومت پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان 300 ملین ڈالر کے قرض پروگرام پر دستخط کردیے گئے۔

قرض پروگرام کا مقصد اصلاحات کے ذریعے وسائل کو بہتر طریقے سے بروئے کار لاناہے۔

ترجمان اقتصادی امور کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک نے 500 ملین ڈالر کی پالیسی پر مبنی ضمانت بھی دی ہے۔

مجموعی طور پر اے ڈی بی کی جانب سے یہ 800 ملین ڈالر کا پروگرام ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں