لندن میں APMSO کے یوم تاسیس کی تقریب

لندن میں APMSO کے یوم تاسیس کی تقریب
لندن میں APMSO کے یوم تاسیس کی تقریب

لندن( جنگ نیوز) ایم کیو ایم انٹر نیشنل کے تحت اے پی ایم ایس اے کے45ویں یوم تاسیس کے سلسلے میں تقریب کا انعقاد کیا گیا، اس موقع پر ارکان رابطہ کمیٹی نے اوورسیز یونٹوں کے تمام کارکنوں اور سب سے بڑھ کرپاکستان میں تمام ترنامساعد حالات اورمصائب ومشکلات کے باوجود تحریک کاکام کرنے والے اپنے گمنام اورثابت قدم کارکنوں کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں