جنگ چھڑنے پر امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنانیکی ایرانی دھمکی

جنگ چھڑنے پر امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنانیکی ایرانی دھمکی
جنگ چھڑنے پر امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنانیکی ایرانی دھمکی

تہران (اے ایف پی)ایران نے خبردار کیا ہے کہ اگر خطے میں جنگ چھڑتی ہے تو وہ امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنائے گا۔مذاکرات کامیاب ہونگےاور بات یہاں تک نہیں پہنچے گی ، جبکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعتراف کیا کہ وہ جوہری معاہدے تک پہنچنے کے بارے میں زیادہ پر امید نہیں ۔ایرانی وزیر دفاع عزیز ناصرزادے نے کہا کہ امریکی اڈے ہماری پہنچ میں ہیں۔ انہوں نے امریکی دھمکیوں کے جواب میں کہا کہ انشا ءاللہ بات یہاں تک نہیں پہنچے گی اور مذاکرات کامیاب ہوں گے۔ اگر تصادم ہوا تو امریکیوں کو زیادہ نقصان اٹھانا پڑے گا ۔



50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں