بھارت میں طیارہ حادثہ، ہلاکتوں کی تعداد 279 ہوگئی

بھارت میں طیارہ حادثہ، ہلاکتوں کی تعداد 279 ہوگئی
بھارت میں طیارہ حادثہ، ہلاکتوں کی تعداد 279 ہوگئی

احمد آباد (اے ایف پی) – بھارتی پولیس کے ایک ذریعے نے ہفتہ کے روز بتایا کہ احمد آباد شہر کے رہائشی علاقے میں مسافر طیارے کے گرنے کے مقام سے 279لاشیں برآمد کی گئی ہیں۔لندن کے گیٹوک ایئرپورٹ جانے والی بد قسمت پرواز میں 242 افراد سوار تھے، جن میں سے صرف ایک شخص زندہ بچ سکا۔زمین پر بھی کم از کم 38 افراد ہلاک ہوئے جب طیارہ ہوائی اڈے کے قریب رہائشی عمارتوں سے جا ٹکرایا۔شہر کے ایک سینئر افسر نے، جس نےنام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر میڈیا کو بتایا کہ یہ نئی تعداد پہلے بتائی گئی 265 ہلاکتوں سے زیادہ ہے۔ہلاکتوں میں اضافے کے بعد یہ حادثہ 21ویں صدی کے مہلک ترین فضائی حادثات میں شامل ہو گیا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں