سعودیہ اور فرانس کا ایک بار پھر فلسطینی ریاست کے قیام کی کوششوں پر زور

سعودیہ اور فرانس کا ایک بار پھر فلسطینی ریاست کے قیام کی کوششوں پر زور
سعودیہ اور فرانس کا ایک بار پھر فلسطینی ریاست کے قیام کی کوششوں پر زور

ریاض (شاہدنعیم) سعودیہ اور فرانس کا ایک بار پھر فلسطینی ریاست کے قیام کی کوششوں پر زور ، مسئلہ فلسطین کے پرامن حل پر اقوامِ متحدہ کی کانفرنس کے شریک چیئرمین سعودی عرب اور فرانس نے ورکنگ گروپس کے سربراہان کے ہمراہ منگل کو ایک مشترکہ بیان جاری کیا جس میں خطے میں حالیہ پیش رفت پر “گہری تشویش” ظاہر کی گئی۔بیان میں کہا گیا کہ تازہ ترین کشیدگی کے باعث اعلیٰ سطحی کانفرنس “معطل کرنے کی ضرورت” پیش آئی۔ اور “صورتِ حال کی نزاکت کے بارے میں انتباہات کی درستگی” اور “سکون بحال کرنے، بین الاقوامی قانون کے احترام اور سفارتی کارروائی مضبوط کرنے کی فوری ضرورت” پر زور دیا گیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں