برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر کوبرا وزارتی اجلاس کی صدارت کرینگے

برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر کوبرا وزارتی اجلاس کی صدارت کرینگے
برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر کوبرا وزارتی اجلاس کی صدارت کرینگے

لندن(نیوز ڈیسک)دی ٹیلیگراف کی رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیرِ اعظم کینیڈا میں جی 7 اجلاس کے دوران رہنماؤں سے ملاقات کے بعد برطانیہ واپس آ رہے ہیں، خیال ظاہر کیا جارہا ہے کہ اسرائیل اور ایران کی صورتحال پر ایک کوبرا وزارتی اجلاس منعقد ہوگا۔ٹین ڈاؤننگ اسٹریٹ نے تصدیق کی ہے کہ اسرائیل میں سفارت خانے کے عملے کے اہلِ خانہ پہلے ہی ملک چھوڑ چکے ہیںتاہم، حکومت نے برطانوی شہریوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ قریبی پناہ گاہ کے بارے میں مقامی ہدایات پر عمل کریں۔

50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں