سوئٹزر لینڈ کا ایران میں اپنا سفارتخانہ بند کرنے کا اعلان

سوئٹزر لینڈ کا ایران میں اپنا سفارتخانہ بند کرنے کا اعلان
سوئٹزر لینڈ کا ایران میں اپنا سفارتخانہ بند کرنے کا اعلان

کراچی(نیوزڈیسک)ایران اور اسرائیل کی جنگ کے باعث سوئٹزرلینڈ نے ایران میں اپنا سفارتخانہ بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ اس حوالے سے سوئس وزارت خارجہ کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ بڑھتی ہوئی فوجی کارروائیوں اور غیر مستحکم صورتحال کے پیش نظر تہران میں اپنا سفارتخانہ عارضی طور پر بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں