سیاحوں کی گاڑی کھائی میں جا گری، 17 زخمی

سیاحوں کی گاڑی کھائی میں جا گری، 17 زخمی
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو 

 آزاد کشمیر کے علاقے باغ سے گنگا چوٹی جانے والی سیاحوں کی گاڑی کو بیرپانی کے مقام پر حادثہ پیش آیا ہے، جس میں 17 سیاح زخمی ہو گئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ  بیر پانی کے مقام پر سیاحوں کی گاڑی موڑ کاٹتے ہوئے کھائی میں جا گری۔

حادثے میں 17 سیاح زخمی ہو گئے، جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ زخمی سیاحوں کا تعلق لاہور سے ہے، حادثہ گنگا چوٹی جاتے ہوئے پیش آیا۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں