معروف کاروباری شخصیت طارق شریف بھٹی کی اہلیہ ماریشس میں سپرد خاک

معروف کاروباری شخصیت طارق شریف بھٹی کی اہلیہ ماریشس میں سپرد خاک
معروف کاروباری شخصیت طارق شریف بھٹی کی اہلیہ ماریشس میں سپرد خاک

پیرس (رضا چوہدری /نماہندہ جنگ) فرانس و پاکستان کی معروف کاروباری شخصیت اور وائز گروپ آف کمپنیز کے چیئرمین طارق شریف بھٹی کی اہلیہ کی نماز جنازہ موریشس میں ادا کی گئی۔ بعدازاں انہیں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔نماز جنازہ میں موریشس کی اہم حکومتی شخصیات کے ساتھ سیاسی، سماجی اور کاروباری افراد نے شرکت کی۔طارق شریف بھٹی کئی ماہ سے اپنی اہلیہ کے علاج کے سلسلے میں فرانس میں تھے اور تین چار دن قبل ہی اپنی اہلیہ کےہمراہ فرانس سے موریشس پہنچے تھے۔جہاں انکی اہلیہ گذشتہ روز وفات پاگئی تھیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں