امتحان میں نمبر کم کیوں آئے؟ باپ نے سگی بیٹی کو مار ڈالا

امتحان میں نمبر کم کیوں آئے؟ باپ نے سگی بیٹی کو مار ڈالا
امتحان میں نمبر کم کیوں آئے؟ باپ نے سگی بیٹی کو مار ڈالا

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بھارتی ریاست مہاراشٹر کے ضلع سانگلی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک باپ نے اپنی 17 سالہ بیٹی کو میڈیکل کے موک (آزمائشی) ٹیسٹ میں کم نمبر حاصل کرنے پر بے رحمی سے تشدد کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں لڑکی کی موت واقع ہوگئی۔ملزم 50سالہ دھونڈی رام بھاگوان بھوسلےنجی تعلیمی ادارے میں پرنسپل ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں