ڈیفنس اور کلفٹن میں بارشوں کے پیش نظر ٹیمیں اور مشینری تعینات
جاپان اور فلپائن کیلئے پی آئی اے کی پروازیں بحال کی جائیں: ملک یونس
مسلم لیگ ن جاپان کے چیئرمین ملک یونس نے وزیرِاعظم پاکستان میاں شہباز شریف سے اپیل کی ہے کہ وہ جاپان اور فلپائن کے لیے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (PIA) کی براہِ راست پروازوں کی فوری بحالی کے احکامات جاری کریں۔
Load/Hide Comments




