ٹرمپ نے ایران جنگ چند ہفتوں میں ختم کرنیکا وعدہ کیا تھا، مگر ہنوز دہلی دور است

ٹرمپ نے ایران جنگ چند ہفتوں میں ختم کرنیکا وعدہ کیا تھا، مگر ہنوز دہلی دور است

کراچی (نیوز ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران جنگ چند ہفتوں میں ختم کرنے کا وعدہ کیا تھا، مگر ہنوز دہلی دور است، چھ ماہ گزرنے کے باوجود جنگ خاتمے کے آثار نہیں، مشرق وسطیٰ میں امریکی پوزیشن بری طرح کمزور ہوئی۔ صدر ٹرمپ کی مقبولیت کو نقصان، ایران نے سستے ڈرونز و بارودی سرنگوں سے امریکی فوج کو نقصان پہنچایا۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق ایران کے خلاف جنگ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دوسرے دورِ صدارت کے لیے ایک بڑا چیلنج بن چکی ہے۔ ٹرمپ نے 28 فروری کو جنگ شروع کرنے کے اگلے ہی روز کہا تھا کہ لڑائی چار سے پانچ ہفتوں تک جاری رہ سکتی ہے، تاہم چھ ماہ گزرنے کے باوجود جنگ کے خاتمے کے آثار نمایاں نہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں