بلاول بھٹو زرداری کی یورپ میں منگنی کی اطلاعات

فائل فوٹو
فائل فوٹو

بلاول بھٹو زرداری کی یورپ میں منگنی کی اطلاعات ہیں، ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کی منگیتر کا تعلق لیختن شٹائن کے دارالحکومت فادوز سے ہے۔

ذرائع کے مطابق صدر آصف علی زرداری اپنے بیٹے بلاول بھٹو زرداری کی شادی تاریخ مقرر کرنے لیختن شٹائن پہنچ گئے ہیں، آصف علی زرداری کے ہمراہ خاندان کے دیگر افراد بھی ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کی شادی کی تقریب رواں سال کے آخر میں متوقع ہے، تاہم میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے بلاول بھٹو کی منگنی یا شادی ہونے کی تردید کردی۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں