تحریک طالبان پاکستان سے مبینہ روابط پر ایک اور شخص گرفتار

تحریک طالبان پاکستان سے مبینہ روابط پر ایک اور شخص گرفتار
بنگلہ دیش: تحریک طالبان پاکستان سے مبینہ روابط پر ایک اور شخص گرفتار

کراچی (نیوز ڈیسک)بنگلہ دیش میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے مبینہ تعلقات پر ایک 48 سالہ شمیم نامی شخص کوگرفتارکر لیا گیا ہے، جبکہ اسی الزام میں 2جولائی کو فیصل نامی شخص کوحراست میں لیا گیاتھا۔ ڈھاکہ پولیس کےمطابق 48سالہ شمیم محفوظ کو گزشتہ روزکالعدم عسکری تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے مبینہ تعلقات کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں