جدہ پورٹ پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام 3 لاکھ 10 ہزار سے زائد نشہ آور گولیاں ضبط

جدہ پورٹ پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام 3 لاکھ 10 ہزار سے زائد نشہ آور گولیاں ضبط
جدہ پورٹ پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام  3 لاکھ 10 ہزار سے زائد نشہ آور گولیاں ضبط

جدہ (شاہدنعیم) سعودی زکوٰۃ، کسٹم،ٹیکس اتھارٹی نے جدہ اسلامک پورٹ پر اسمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام بنا تے ہوئے 3 لاکھ 10 ہزار سے زیادہ نشہ آور گولیاں(کیپٹاگون) ضبط کرلیں۔ نشہ آور گولیاںدر آمد شدہ گاڑی کے خفیہ خانوں میں چھپا کرا سمگل کی جارہی تھیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں