شاہ سلمان نےتین اعلیٰ عہدیداروں کو ذمہ داریوں سےفارغ کردیا

شاہ سلمان نےتین اعلیٰ عہدیداروں کو ذمہ داریوں سےفارغ کردیا
سعودی عرب: شاہ سلمان نےتین اعلیٰ عہدیداروں کو ذمہ داریوں سےفارغ کردیا

ریاض (شاہدنعیم) خادم حرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے گزشتہ روز تین فرامین جاری کیے ہیں جس میں کئی اعلیٰ عہدیداروں کو ان کی ذمہ داریوں سے سبکدوش کیا گیا ہے۔ ان فرامین میں معاون وزیر دفاع انجینئر طلال بن عبداللہ بن ترکی العتیبی کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ ڈاکٹرغسان بن عبدالرحمن الشبل کو کونسل آف منسٹرز جنرل سیکریٹریٹ کے مشیر کے عہدے سے سبکدوش کیا گیا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں