انڈونیشیا کے صدر کا دورہ چین منسوخ

انڈونیشیا کے صدر کا دورہ چین منسوخ
انڈونیشیا کے صدر کا دورہ چین منسوخ

کراچی(نیوزڈیسک)انڈونیشیا کے صدر نے ملک میں احتجاجی مظاہروں کے سبب چین کا دورہ منسوخ کردیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق صدر سوبیانتو پرابوو سوبیانتو نے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں نہ جانے پر چینی صدر سے معذرت کرلی ہے۔واضح رہے کہ انڈونیشیا میں ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہیں بڑھانے پر مظاہروں میں 3 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں