غزہ میں تعلیمی نظام تباہ، طلبا کی خیموں میں قائم عارضی کلاسز میں واپسی

غزہ میں تعلیمی نظام تباہ، طلبا کی خیموں میں قائم عارضی کلاسز میں واپسی
غزہ میں تعلیمی نظام تباہ، طلبا کی خیموں میں قائم عارضی کلاسز میں واپسی

کراچی (نیوز ڈیسک)اسرائیلی جارحیت کےباعث غزہ کے زیادہ تر اسکول تباہ ہو چکے ہیںاور شدید بمباری کے باعث تعلیمی سال کا آغاز شدید متاثر ہوا ہےاور زیادہ تر بچوں کیلئے ستمبر اب تعلیمی سال کا آغاز نہیں رہا،تاہم قلیل تعداد میں طلبا کو خیموں میں قائم عارضی کلاس رومز میں پڑھایا جا رہا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں