تھائی لینڈ میں بارشوں کا 300 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

تھائی لینڈ میں بارشوں کا 300 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
تھائی لینڈ میں بارشوں کا 300 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

کراچی (نیوزڈیسک) تھائی لینڈ میں بارشوں کا 3 سو سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ حکام کے مطابق مختلف علاقوں میں400 ملی میٹر سے زائد بارش ریکارڈ کی گئی۔ مقامی حکام کے مطابق شدید بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں