صوبائی وزیر ڈاکٹر امجد علی کے گھر پر دستی بم حملہ

صوبائی وزیر ڈاکٹر امجد علی کے گھر پر دستی بم حملہ
اسکرین گریب/ ایکس
اسکرین گریب/ ایکس 

خیبر پختونخوا کے صوبائی وزیر ڈاکٹر امجد علی کے گھر پر دستی بم حملہ ہوا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ سوات کی تحصیل بریکوٹ میں صوبائی وزیر ڈاکٹر امجد علی کے گھر پر دستی بم حملہ ہوا ہے، حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا گھر کو جزوی نقصان پہنچا۔

پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
February 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
232425262728  

اپنا تبصرہ بھیجیں