موسمی خرابی کے باعث فلائٹ شیڈول متاثر، 7 پروازیں منسوخ، 51 میں تاخیر

موسمی خرابی کے باعث فلائٹ شیڈول متاثر، 7 پروازیں منسوخ، 51 میں تاخیر
— فائل فوٹو
— فائل فوٹو 

موسمی خرابی کے باعث 7 پروازیں منسوخ جبکہ 51 پروازیں تاخیر کا شکار ہیں۔

فلائٹ شیڈول کے مطابق اسلام آباد ایئرپورٹ سے 20، لاہور ایئرپورٹ سے 21، کراچی ایئرپورٹ سے 9 پروازوں میں تاخیر ہے۔

فلائٹ شیڈول میں بتایا ہے کہ لاہور سے کراچی کی 7 پروازوں میں 1 سے 8 گھنٹے اور کراچی سے لاہور کی 2 پروازوں میں 6، 6 گھنٹے کی تاخیر ہے۔

فلائٹ شیڈول کے مطابق لاہور سے ابوظبی کی 2 پروازوں میں 8 گھنٹے جب کہ لاہور سے ریاض کی پرواز میں بھی 6 گھنٹے کی تاخیر ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
February 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
232425262728  

اپنا تبصرہ بھیجیں