ملزمان کی فائرنگ سے ٹارگٹ کلر مارا گیا، سی ٹی ڈی

ملزمان کی فائرنگ سے ٹارگٹ کلر مارا گیا، سی ٹی ڈی
پشاور: ملزمان کی فائرنگ سے ٹارگٹ کلر مارا گیا، سی ٹی ڈی

کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کا کہنا ہے کہ ٹارگٹ کلر فائرنگ سے مارا گیا۔

پشاور میں سی ٹی ڈی حکام کے مطابق ملزم کو نشاندہی کے لیے لے جایا جا رہا تھا، جس نے دوران تفتش اے ایس آئی فصیح اللّٰہ اور سلمان کے قتل میں ملوث ہونے کا اعتراف کیا تھا۔

سی ٹی ڈی حکام کے مطابق ملزمان کی فائرنگ سے ٹارگٹ کلر مارا گیا جبکہ پولیس اہلکار محفوظ رہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
February 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
232425262728  

اپنا تبصرہ بھیجیں