میانمار کے وزیر خارجہ 4 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

میانمار کے وزیر خارجہ 4 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے
فوٹو: بشکریہ سوشل میڈیا
فوٹو: بشکریہ سوشل میڈیا

میانمار کے وزیر خارجہ تھان سو  4 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔

ڈی جی ایسٹ ایشیا پیسفک ڈویژن دفتر خارجہ اور میانمار سفارتخانے کے حکام نے وزیر خارجہ کا استقبال کیا۔

تھان سو کے دورے کا مقصد پاکستان اور میانمار کے تعلقات کو مزید مضبوط بنانا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں