چلتی ہوئی مال بردار ٹرین کی بوگی کپلنگ ٹوٹنے سے الگ ہوگئی

چلتی ہوئی مال بردار ٹرین کی بوگی کپلنگ ٹوٹنے سے الگ ہوگئی
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

جہانیاں میں چلتی ہوئی مال بردار ٹرین کی آخری بوگی کپلنگ ٹوٹنے سے الگ ہوگئی۔

مین ٹریک پر کھڑی بوگی کو بچوں نے دھکا لگا کر ریلوے اسٹیشن پہنچایا۔

ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ مال بردار ٹرین لاہور سے کراچی آ رہی تھی۔ حادثے کے بعد لودھراں خانیوال اپ اینڈ ڈاؤن ٹریک کو عارضی طور پر  معطل کر دیا ہے۔

حکام نے کہا کہ ملت ایکسپریس کو جہانیاں ریلوے اسٹیشن پر روک لیا گیا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
February 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
232425262728  

اپنا تبصرہ بھیجیں