جنرل اسپتال کی چوتھی منزل سے لڑکی نے چھلانگ لگا دی

جنرل اسپتال کی چوتھی منزل سے لڑکی نے چھلانگ لگا دی
— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

لاہور کے جنرل اسپتال میں او پی ڈی کی چوتھی منزل سے 25 سال کی لڑکی نے چھلانگ لگا دی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی میڈیکل یونٹ 2 میں زیرِ علاج تھی، اس کا تعلق ایبٹ آباد سے ہے۔

پولیس کے مطابق زخمی لڑکی کو سرجیکل ایمرجنسی منتقل کر دیا گیا ہے۔

پولیس نے بتایا ہے کہ لڑکی نے مبینہ طور پر ذہنی توازن درست نہ ہونے کی وجہ سے چھلانگ لگائی ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں