بانیٔ پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خانہ کیس، فوجداری درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
جس نے بھی آئین پامال کرنے کی کوشش کی، وکلاء نے مزاحمت کی: رضا ربانی
سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جس نے بھی آئین کو پامال کرنے کی کوشش کی، وکلاء نے غیر قانونی اقدام کیخلاف مزاحمت کی۔
Load/Hide Comments



