آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی کو تبدیل کردیا گیا

علی ناصر رضوی : فوٹو ایکس
علی ناصر رضوی : فوٹو ایکس 

انسپکٹر جنرل (آئی جی) اسلام آباد پولیس علی ناصر رضوی کو تبدیل کردیا گیا۔

ذرائع اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کا کہنا ہے کہ علی ناصر رضوی کی جگہ سہیل چوہدری کو نیا آئی جی اسلام آباد تعینات کر دیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ علی ناصر رضوی کو ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) تعینات کر دیا گیا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں