سوات: 9 سالہ بچی مبینہ زیادتی کے بعد قتل، خواتین اور مقامی افراد کا احتجاج

سوات کے علاقے مدین میں 9 سال کی بچی کے قتل اور مبینہ زیادتی کے خلاف خواتین اور مقامی افراد نے احتجاج کیا۔

مظاہرین کا کہنا تھا کہ لواحقین کو انصاف نہ ملا تو احتجاج کا دائرہ وسیع کریں گے۔ 

پولیس کے مطابق میڈیکل رپورٹ میں بچی سے زیادتی کی تصدیق ہوئی ہے، گرفتار ملزم سے تفتیش کی جا رہی ہے۔ 

احتجاج کرنے والی خواتین اور مقامی افراد نے کالام شاہراہ کو مدین کے مقام  پر ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا۔ احتجاج میں کم عمر بچیاں بھی شریک تھیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں