ظہران ممدانی کا آئی سی ای مخالف حکم نامے پر دستخط؛ قائم شدہ یہودی تنظیموں کا تقریب سے بائیکاٹ

ظہران ممدانی کا آئی سی ای مخالف حکم نامے پر دستخط؛ قائم شدہ یہودی تنظیموں کا تقریب سے بائیکاٹ
ظہران ممدانی کا آئی سی ای مخالف حکم نامے پر دستخط؛ قائم شدہ یہودی تنظیموں کا تقریب سے بائیکاٹ

کراچی (نیوز ڈیسک)ظہران ممدانی کا آئی سی ای مخالف حکم نامے پر دستخط؛ قائم شدہ یہودی تنظیموں کا تقریب سے بائیکاٹ، نیویارک کے میئر نے اس اقدام پر دستخط شہر کے نئے ’’اینٹی سیمی ٹیزم ڈائریکٹر‘‘ (یہود دشمنی کے انسداد کے ڈائریکٹر) کی پہلی عوامی موجودگی کے دوران کیے۔ اس موقع پر انہوں نے وفاقی امیگریشن ایجنسی کو ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ ادارہ ʼاصلاح کے لیے بہت زیادہ بوسیدہ ہو چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیو یارک سٹی کے میئر ظہران ممدانی نے ایک ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کیے ہیں جس کا مقصد شہر کے ’’سینکچری سٹی‘‘ کے مقام کو مضبوط بنانا اور وفاقی امیگریشن حکام (آئی سی ای) کی رسائی کو محدود کرنا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
February 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
232425262728  

اپنا تبصرہ بھیجیں