انسدادِ پولیو ٹیم پر تشدد کا مقدمہ درج

انسدادِ پولیو ٹیم پر تشدد کا مقدمہ درج
— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

لاہور کے مختلف علاقوں میں 8 افراد نے انسدادِ پولیو ٹیموں پر تشدد کیا، جس کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ لاہور میں 2 مختلف مقامات ہربنس پورہ اور شاہدرہ میں انسدادِ پولیو ٹیم پر تشدد کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق انسدادِ پولیو ٹیم کو 8 افراد نے تشدد کا نشانہ بنایا، جس کا مقدمہ کارِ سرکار میں مداخلت و دیگر سنگین دفعات کے تحت درج کر لیا گیا ہے۔

ایف آئی آر کے متن کے مطابق  پولیس کے موقع پر پہنچنے پر اہلکاروں کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا گیا، شاہدرہ میں بھی چمن کالونی میں انچارج سمیت انسدادِ پولیو ٹیم پر تشدد کیا گیا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
July 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں