سابق آرمی چیف جنرل (ر) باجوہ گھر میں گر گئے، آئی سی یو میں زیر علاج

سابق آرمی چیف جنرل (ر) باجوہ گھر میں گر گئے، آئی سی یو میں زیر علاج
فائل فوٹو
فائل فوٹو 

سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ اپنے گھر میں گر گئے۔

خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ جنرل ریٹائرڈ باجوہ کے سر پر زخم آئے ہیں، وہ آئی سی یو میں زیر علاج ہیں۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ جنرل باجوہ منگل کی صبح ساڑھے چار بجے واش روم میں گرے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں