کراچی، ہزارہ ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر گئیں

کراچی، ہزارہ ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر گئیں
فائل فوٹو
فائل فوٹو

کراچی میں ملیر 15 کے قریب ہزارہ ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔

پولیس کے مطابق حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، ٹرین پنجاب سے کراچی آرہی تھی۔

پولیس اور ریلوے حکام موقع پر پہنچ چکے ہیں اور ٹریک کو بحال کرنے کے لیے اقدامات کیے جارہے ہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں