اپوزیشن کا دھرنا، پولیس نے صحافیوں کو کوریج سے روک دیا

اپوزیشن کا دھرنا، پولیس نے صحافیوں کو کوریج سے روک دیا

اپوزیشن رہنماؤں کا خیبر پختونخوا ہاؤس کے گیٹ پر دھرنا جاری ہے، پولیس نے صحافیوں کو دھرنے کی کوریج اور پی ٹی آئی رہنماؤں کے انٹرویوز سے روک دیا۔

پولیس نے میڈیا کو خیبر پختونخوا ہاؤس کی طرف جانے سے روک دیا۔

ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) آپریشنز جواد طارق کا کہنا ہے کہ کسی صحافی کو انٹرویو کی اجازت نہیں، کسی صحافی نے انٹرویو کی کوشش کی تو کیمرا چھین لیا جائے۔

ڈی آئی جی  کا کہنا ہے کہ کل کسی صحافی کو نہیں روکا، آج ہمیں ہدایات ملیں کسی صحافی کو انٹرویو کرنے اور اندر نہ جانے دیا جائے۔

واضح رہے کہ پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کا پارلیمنٹ میں دھرنا جاری ہے، اپوزیشن قیادت بھی شریک ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
July 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں