ایمان مزاری، ہادی چٹھہ کی اپیل کی سماعت کل ہوگی

ایمان مزاری، ہادی چٹھہ کی اپیل کی سماعت کل ہوگی
فائل فوٹو۔
فائل فوٹو۔

اسلام آباد ہائیکورٹ میں متنازع ٹوئٹس کیس میں وکیل ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی اپیل کل سماعت کیلئے مقرر کی گئی ہے۔ 

جسٹس محمد آصف کل اپیلوں پرسماعت کریں گے۔ ایمان مزاری اورہادی علی چٹھہ کی سزا معطلی کی درخواستیں بھی کل سماعت کیلئے مقرر کی گئی ہیں۔

ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ نے 24 جنوری کا ٹرائل کورٹ کا آرڈرچیلنج کر رکھا ہے۔

ٹرائل کورٹ نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو10-10 سال قید و جرمانہ کی سزا سنائی تھیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
March 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031  

اپنا تبصرہ بھیجیں