جرگہ کے دوران فائرنگ، 2 خواتین سمیت 3 افراد قتل

جرگہ کے دوران فائرنگ، 2 خواتین سمیت 3 افراد قتل
علامتی تصویر۔
علامتی تصویر۔

راولپنڈی کے علاقے قاسم آباد میں جرگہ کے دوران فائرنگ سے 2 خواتین سمیت 3 افراد قتل کر دیے گئے۔ 

پولیس حکام کے مطابق جرگہ کے دوران فائرنگ سے ایک شخص زخمی بھی ہوا، جرگہ گھریلو تنازع کے حل کے لیے ہو رہا تھا۔ 

پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولین میں 48 سالہ شخص اور اس کی 2 بیویاں شامل ہیں۔ واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں