جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے امیگریشن کاؤنٹرز پر عملہ غائب، مسافر پریشان

جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے امیگریشن کاؤنٹرز پر عملہ غائب، مسافر پریشان
فائل فوٹو
فائل فوٹو 

جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی کے امیگریشن کاؤنٹرز پر عملہ غائب ہونے کی وجہ سے اکثر کاؤنٹر خالی پڑے رہے، جس کی وجہ سے مسافروں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بدھ کو دبئی سے آئی پرواز کیلئے صرف ایک کاؤنٹر کھلا تھا، مسافروں کے شور شرابے کے بعد کچھ کاؤنٹرز مزید کھولے گئے۔

ایئرپورٹ پر مسلسل شکایات کے باوجود کاونٹرز پر صورتحال بہتر نہیں ہو رہی۔



50% LikesVS
50% Dislikes
July 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں